شہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ  کل ادا کی جائیگی

Sep 28, 2024 | 21:48:PM

(حسن علی)اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے شہید ہونیوالے سربراہ حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ کل پڑھائی جائے گی۔ 

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھا کہ اتوار کو ملک بھر میں جماعت اسلامی کی طرف سے دھرنے ہونگے ،مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے دیں گے ۔

امیر جماعت کاکہناتھا کہ دنیا بھر کے عوام اسرائیل کی ناجائز صیہونی ریاست کے خلاف آواز بلند کریں ،عوام کل ملک بھر میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔

مزیدخبریں