حمزہ شہباز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائیگا، لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی سخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ حلف برداری سے متعلق لاہورہائیکورٹ کچھ دیر میں فیصلہ سنائے گی ،جسٹس جواد حسن کچھ دیر بعد فیصلہ سنائیں گے۔
عدالتی عملہ کورٹ روم میں پہنچ گیا، لاہورہائیکورٹ کی سکیورٹی سخت کردی گئی ، پولیس کی اضافی نفری لاہور ہائیکورٹ میں تعینات کردی گئی، پولیس حکام نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ کسی غیر متعلقہ شخص کو لاہور ہائیکورٹ میں داخل نہ ہونے دیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہبازحلف برداری کیس ، ق لیگ کے وکیل کی فریق بننے کی درخواست منظور