(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج ملاقات ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے جدہ میں سعودی وقت کے مطابق آج رات 10 بجے ملاقات ہوگی ، دونوں رہنما دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا