آپ کیساتھ جو ہوا،وہ افسوسناک ،واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی، عطا تارڑ کا سالک حسین کے ٹوئٹ کا جواب

Apr 29, 2023 | 23:14:PM
آپ کیساتھ جو ہوا،وہ افسوسناک ،واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی، عطا تارڑ کا سالک حسین کے ٹوئٹ کا جواب
کیپشن: عطااللہ تارڑ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا سالک حسین کے ٹوئٹ پر کہاہے کہ آپ کے ساتھ جو ہوا،وہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے،واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عطا اللہ نے کہاکہ پرویز الٰہی کو تحقیقاتی اداروں سے تعاون کرکے پیش ہونا چاہئے تھا، مزاحمت نہیں کرنی چاہئے تھی، ان کے لوگوں نے پولیس کو گمراہ کرکے آپ کی طرف بھیجا۔

یہ بھی پڑھیں: بیوٹی پارلر جانے کیلئے شوہر کی اجازت نہ ملنے پر بیوی نے خودکشی کرلی