فلم "عشق مرجانیاں" کے آئٹم سانگ کی عکسبندی ، ویڈیو وائرل

Apr 29, 2023 | 23:18:PM

This browser does not support the video element.

(زین مدنی) پاکستانی فلم "عشق مرجانیاں" کے آئٹم سانگ کی عکسبندی کی گئی ،جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

تفصیلا ت کے مطابق معروف ہدایتکار یعقوب نور کی فلم عشق مر جانیاں نے  ایورنیو سٹوڈیو میں آئٹم سانگ کی عکسبندی کی،جسے اداکارہ خوشبو خان اور گوشی خان پر فلمایا گیا۔

گانے کی کوریوگرافی پپو سمراٹ نے انجام دی ہے  جبکہ فلم عید الاضحی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں