دہشگرد حملے کی نئی وارننگ کے بعدکابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

Aug 29, 2021 | 10:35:AM

 (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا کہنا ہے کہ امریکہ کے  دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ کے بعد کابل  ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کا ہجوم کم ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی عہدے دار نے مزید کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز کا انخلاء حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے بتایا جاتا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے اندر موجود ایک ہزار افراد اب بھی انخلاء کے منتظر ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:    مقدمہ درج کیوں کرایا؟ بزرگ شہری پر 6افراد کا تشدد

مزیدخبریں