افغانستان کے سابق اول نائب صدر امراللہ صالح صوبے پنج شیر میں۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)افغانستان کے سابق اول نائب صدر امراللہ صالح اس وقت افغانستان کے صوبے پنج شیر میں ہیں۔ان کی ایک ویڈیووائرل ہو ئی ہے جس میں وہ پنج شیر کے علاقے میں گھوم رہے ہیں۔
واضح رہے کہ طالبان کے کابل پر کنٹرول کے دن مذاکرات کے بعد اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے تھے اور اول نائب صدرامراللہ صالح کے حوالے سے بھی متضاد اطلاعات تھیں۔لیکن ان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ وہ اب افغانستان کے قوانین کے مطابق صدر ہیں۔
امراللہ صالح کی تازہ ترین ویڈیو
وادی پنجشیر کے پہاریوں میں سفر کرتے نظر آئے pic.twitter.com/QIA8y4q1wB
— افغان اردو (@AfghanUrdu) August 29, 2021
یاد رہے کہ صوبہ پنج شیر سمالی اتحاد کے زیر کنٹرول ہے تاہم شمالی اتحاد کے طالبان سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد اب جنگ نہیں ہو گی۔کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد شمالی اتحاد نے مزاحمت کا اعلان کیا تھا۔,
یہ بھی پڑھیں۔