آزاد کشمیر کے علاقہ سماہنی میں نوجوان نے خوفناک زندہ اژدہا پکڑ لیا۔۔ویڈیو وائرل

Aug 29, 2021 | 23:43:PM

 (24نیوز)آزاد کشمیر کے علاقہ سماہنی میں نوجوان نےخو فناک زندہ اژدہا پکڑ لیا۔

تفصیلات کے مطابق اس بڑےسانپ کو (مقامی زبان میں سنگھر ) کہا جاتا ہے۔زندہ اژدہا پکڑنے والے نوجوان محسن کا کہنا ہے کہ بغیر خوف کے اس بڑے سنگھر کو پکڑا ہے۔ اژدہا پکڑنے والے نوجوان محسن کا تعلق تحصیل سماہنی کے گاؤں بنڈالہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:12 سالہ بنیامین نےسکول تعطیلات کے دوران 4 لاکھ ڈالر کیسے کمائے؟جا ن کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

اس اژدہا کو پکڑنے کی ویڈیو سو شل میڈیاپر بھی وائرل ہوئی ہے۔جس میں دکھائی دے رہا ہے کہ محسن نے بغیر کسی دوسرے فر د کی مدد اس کو پکڑا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:100 بچوں کے قاتل کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر جاری

مزیدخبریں