ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ، روپیہ کمزور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر پھر تگڑاجبکہ روپیہ کمزور ہونے لگا،انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 26پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 221 روپے سے بھی تجاوز گیا،انٹربینک میں ڈالر 220.66 روپے سے بڑھ کر 221.92 روپے پر بند ہوا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی اوردیگر ادائیگی پر ڈالر کی طلب دیکھی جا رہی ہے ،آئی ایم ایف کا بوڈ آج پاکستان کے لئے قسط کی منظوری دے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟