لاہور: گھریلو ناچاقی پر بیوی قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص احمد) کوٹ لکھپت کےعلاقے مخدوم آباد کی رہائشی 45 سالہ خدیخہ کو گھریلو ناچاقی پر شوہر نے قتل کر دیا۔
خدیجہ کو سرمیں ڈنڈا مار کرمیں قتل کیا گیا۔ خاوند عابد قتل کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ کوٹ لکھپت پولیس کی جانب سے موقع پر موجود شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں۔
بیٹے نے بیان میں بتایا کہ والد نے گھریلو ناچاکی پر والدہ کو قتل کیا ہے۔
مزید پڑھیں: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کردیا
ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کے مطابق معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔