عمران خان رہا نہیں ہوں گے؟ بڑی رکاوٹ سامنے آ گئی

Aug 29, 2023 | 14:40:PM

(24 نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل سے رہائی ناممکن نظر آنے لگی، پہلی بڑی رکاوٹ سامنے آ گئی ۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی فوری رہائی میں پہلی بڑی رکاوٹ سامنے آگئی ،سائفر کیس میں ایک اور اہم پیش رفت  ہوئی ہے،آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، چیف جسٹس کے حکومتی وکیل سے سخت سوالات

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے نوٹس کے مطابق کل چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم ہے،ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو حکم دے رکھا ہےدوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے۔

مزیدخبریں