وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

Aug 29, 2024 | 00:21:AM
وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے،وزیر داخلہ اور دیگر بھی ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف صوبے کے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم  ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ، اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت بھی شریک ہو گی ۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: