(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے،وزیر داخلہ اور دیگر بھی ہمراہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف صوبے کے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ، اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت بھی شریک ہو گی ۔