نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا

Aug 29, 2024 | 12:07:PM
نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا
کیپشن: File Photo
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ 

جیکب اورم کو شین جرگسن کی جگہ نیوزی لینڈ مینز کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ 229 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے جیکب اورم اس سے قبل عارضی طور پر اس ذمہ داری کو نبھا چکے ہیں۔ 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے پر جیکب اورم نے کہا کہ میں بلیک کیپس (ٹیم نیوزی لینڈ) کے ساتھ دوبارہ شامل ہونے کا موقع ملنے پر بہت پرجوش ہوں۔ 

جیکب اورم باضابطہ طور پر 7 اکتوبر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔