بلوچستان کا ایک اور صحافی لاپتہ

Aug 29, 2024 | 13:02:PM

(ویب ڈیسک)بلوچستان کا ایک اور مقامی صحافی لاپتہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گزشتہ روز سے مقامی صحافی حیات خان لاپتا ہیں وہ ایک نیوز چینل کے ساتھ بطور نمائندہ وابستہ ہیں۔

ضرور پڑھیں:وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،اہم فیصلے متوقع

حیات خان کی بازیانی کے لیے آج بارکھان میں صحافی برادری احتجاج کرے گی اور عدالت میں ان کی بازیابی کیلئے درخواست جمع کرائے گی۔

مزیدخبریں