ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے سمندری طوفان کا الرٹ جاری کر دیا

Aug 29, 2024 | 19:41:PM

(24 نیوز)ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے کل سمندری طوفان گیٹی بندگاہ سے ٹکرانے کا الرٹ جاری کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ نے کیٹی بندر گاہ میں ایمرجنسی نافذ کردی ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کل دوپہر تک سمندری طوفان کیٹی بندر کے سمندر سے ٹکرانے کی اطلاع لیٹر کے ذریعے دی گئی ہے جس پر ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ منور عباس سومرو نے تمام انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت جاری کردیں ہیں۔

مزیدخبریں