طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات

Dec 29, 2020 | 00:30:AM
طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت کی منظوری کے بعد دونوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں ججوں کی ایک سال کیلئے بطور ایڈیشنل جج تعیناتی کی گئی ہے۔