سٹاک مارکیٹ میں مندی،55ارب کا نقصان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کی کمی۔
100 انڈیکس 1 فیصد کمی کے بعد 43255 کی سطح پر بند ہوا ،20.96 ارب روپے مالیت کے 50.12 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا،شیئرزکی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کو 55 ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔