فضل الرحمان نواز کو خط لکھیں کہ گزرے گی خو ب جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ،فوا د چو دھر ی کا ٹویٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف ایک دوسرے کو خط لکھیں کہ گزرے گی خو ب جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔
پیپلز پارٹی کا فیصلہ سیاسی فیصلہ ہے،نواز شریف نے 2008 اور میمو گیٹ کے دوران پیپلز پارٹی کی پیٹھ میں خنجرگھونپا اب باری زرداری صاحب کی تھی، عملی طور پر PDM ختم گیا ہے مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف ایکدوسرے کو چھٹیاں لکھیں کہ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 29, 2020
تفصیلا ت کے مطا بق ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فیصلہ سیاسی فیصلہ ہے، نواز شریف نے 2008 اور میمو گیٹ کے دوران پیپلز پارٹی کی پیٹھ میں خنجرگھونپا اب باری زرداری صاحب کی تھی۔ عملی طور پر پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ ختم ہوگیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف ایک دوسرے کوچٹھیاں لکھیں کہ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔