خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات۔۔ الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)الیکشن کمیشن کا مارچ میں خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نیشنل سکیورٹی پالیسی قومی سلامتی کے استحکام میں اہم سنگ میل ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے پہلے16 جنوری کو دوسرے مرحلے کےانتخابات کرانے کا اعلان کیاتھا ۔دوسرے مرحلے میں ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن سمیت اٹھارہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:منی بجٹ مزید تاخیر کا شکار۔۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو ہو گا