لاہور سیالکوٹ موٹروے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

Dec 29, 2021 | 10:24:AM
لاہور سایلکوٹ موٹروے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
کیپشن: لاہور سیالکوٹ موٹروے فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترجمان موٹروے کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ جانے والی ایم 11 موٹر وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اومی کرون کے وار تیز۔۔ امریکا۔برطانیہ اور یورپ میں تیزی سے پھیلنے لگا
ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری موٹروے شدید دھند کے باعث تاحال ٹریفک کے لیے بند ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔بغیر انٹرویو ویزہ حاصل کریں
 ترجمان موٹر وے کا شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ غیر ضروری سے اجتناب کریں۔
 دوسری جانب موٹروے M1 صوابی سے رشکی اور سوات موٹروے کرنل شیر خان سے چکدرہ تک دھند میں کمی کے باعث موٹروے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔
موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں۔
شہری سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے۔