(24نیوز) ایک تولہ سونا میں 200 روپے کی کمی،فی تولہ سونا 1لاکھ 26 ہزار روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان۔۔کتنا مہنگا ہوگیا
تفصیلا ت کےمطابق 10 گرام سونے میں 171 روپے کی کمی کی وجہ سے 10 گرام سونا 1لاکھ 8 ہزار 25 روپے کا ہوگیا ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 21 ڈالر کی کمی سامنے آئی ہے ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 1796 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔ ایک تولہ چاندی 1460 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 2021 میں مہنگائی5سے11 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ گئی