قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کےلئے خوشخبری

Dec 29, 2021 | 22:26:PM

  (نیوز ایجنسی)قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کےلئے جنوری میں اے ٹی ایم کارڈ کی سہولت کا اجرا کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ سے نقد کی یومیہ حد 25 ہزار روپے، آن لائن فنڈ ٹرانسفر کی حد ایک لاکھ روپے اور پوائنٹ آف سیل پر ایک لاکھ روپے کی حد مقرر کی ہے۔ماہرین کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا سے سرمایہ کاروں کو سہولت ملے گی جس کی بدولت بچت سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھنے کی امید ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔پی ایس ایل شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

مزیدخبریں