پی آئی اے کا پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان

Dec 29, 2022 | 11:35:AM
پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
کیپشن: پی آئی اے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان سفر کرنیوالے مسافروں کے لیے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے جو فوری طور نافذ العمل ہوگا۔

پی آئی اے کے ایک اعلی عہدیدار نے اے پی پی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ بیجنگ سے اسلام آباد کا نیا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز اب 4681 یوآن جبکہ بیجنگ سے اسلام آباد اور بیجنگ دوطرفہ کرایہ بشمول تمام ٹیکسز 1250 یوآن ہوگا۔