شادی کے بغیر لڑکا لڑکی ایک ساتھ راتیں گزارتے ہیں،عتیقہ اوڈھو ہکا بکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ڈرامہ ’’دراڑ‘‘ کے بولڈ مناظر دیکھ کر عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈرامے تو سماج کی عکاسی کیا کرتے تھے لیکن افسوس آج کے ڈرامے میں غیر اخلاقی مناظر،غیر ازدواجی تعلقات، تشدد اور استحصال کو گلیمرائز کیا جا رہا ہے۔ ’’شادی کے بغیر لڑکا لڑکی ایک ساتھ راتیں گزارتے ہیں‘ ڈرامہ ’’دراڑ‘‘ کے بولڈ مناظر دیکھ کر عتیقہ اوڈھو ہکا بکا رہ گئیں۔
View this post on Instagram
اپنے فیورٹ ڈراموں کا ریویو دیکھنے کے لیے دیکھنا نہ بھولیے ہر ہفتے اور اتوار کی رات 10:03 منٹ پر پروگرام" کیا ڈرامہ ہے" ود مکرم کلیم صرف 24نیوز پر۔