آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد،اسحاق ڈار نے بڑا قدم اٹھا لیا

Dec 29, 2022 | 21:20:PM
آئی ایم ایف, شرائط ,عملدرآمد،اسحاق ڈار , توانائی سیکٹر , گردشی قرضہ
کیپشن: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کی سفارشات 3 روز میں طلب کرلیں۔ 

اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے کو ختم کرنے کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا،کمیٹی کنوینئر اشفاق یوسف تولہ نے ابتدائی رپورٹ پیش کی،اس موقع پر   اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ترجیحی بنیادوں پر ختم کرنا چاہتی ہے ۔