اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 685پوائنٹس کا اضافہ

Feb 29, 2024 | 10:53:AM
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 685پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایاز رانا )پاکستان اسٹاک ایکسچنج کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان  برقرار ،100 انڈیکس آج دوبارہ 64ہزار کی سطح پر  بحال ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس  64ہزار 389 کی سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی آج  64ہزار کی سطح بحال ہوگئی ۔

خیال ر ہے کہ  اسٹاک مارکیٹ میں  گزشتہ روز بدھ کو استحکام رہا تھا ، کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 63 ہزار519 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے  زمین کانپ اٹھی ،شہریوں میں خوف وہراس