(24 نیوز) روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا ۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر 279 روپے کا ہو گیا۔
گرشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 279 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 64ہزار 389 کی سطح پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ