سرکاری ملازمین کےبیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی

Feb 29, 2024 | 16:21:PM
سرکاری ملازمین کےبیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نگران حکومت نے جاتے جاتے افسران کےبیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی۔

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے جاتے جاتے افسران کےبیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی، کابینہ ڈویژن نے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینےکیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

واضح رہے کہ عام انتخابات کے تناظر میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 29 جنوری کو وفاقی وزرا ، مشیروں ، معاونین خصوصی ، وفاقی ادرواں کے افسران کےبیرون ملک سرکاری اور نجی دوروں پر پابندی عائد کی تھی۔