(24نیوز)نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پیٹرول 4 روپے 13پیسے فی لٹر مہنگا کردیا، پٹرول کی نئی قیمت279.75 روپے لٹر ہوگئی، حکومت نے ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ یکم سے 15مارچ کیلئے کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 2مارچ کو عام تعطیل کا اعلان