ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان

Jan 29, 2021 | 11:59:AM
ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے  2لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا ہے کہ ویکسین ابتدائی طورپرسینیٹرز اورپارلیمنٹیرینز کو لگائی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ ارکان سینٹ اور عملےکے بعدباقی لوگوں کو ویکسین لگانےکے اقدامات کیےجائیں گے، حکومت چاہے توپیپرارولز کے بغیر ہی ویکسین منگوائی جاسکتی ہے۔