سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی آئی ۔ 100 انڈیکس 219 پوائنٹس اضافے سے 46385 پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق 32.58 ارب روپے مالیت کے 83.94 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ۔شئیرز کی قیمت بڑھنے پر مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 30 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔