سونا پھر مہنگا۔۔۔

Jan 29, 2021 | 17:55:PM
سونا پھر مہنگا۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24نیوز)سونا پھرمہنگا ،صرافہ بازار ایسوسی ایشن کراچی کاکہنا ہے کہ ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 13 ہزار 450 روپے کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق10 گرام سونا 429 روپے مہنگاہوکر 97265 روپے کا ہوگیا ۔عالمی بازار میں سونا 20ڈالر مہنگاہوکر 1862 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔