(24نیوز)ہنگری چینی ویکسین خریدنے والا یورپ کا پہلا ملک بن گیا۔حکومت نے کووڈ سے متا ثرہ مریضوں کے لئے چینی ویکسین کی خر یدا ری کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہنگری نے چینی ویکسین کو کئی مریضوں پر استعما ل کرنے کے بعد کو وڈ کے مریضوں کے لئے اس کو مفیدقرا ر دے دیا ۔اس طرح پو رے یو رپ میں واحد ملک ہے جس نے چین کی تیار کردہ ویکسین کو با قاعدہ خریدنے کی منظوری دی۔
ہنگری چین میں تیا ر کی گئی کورونا ویکسین خریدنے والا یورپ کا پہلا ملک بن گیا
Jan 29, 2021 | 19:20:PM