(24نیوز)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چو دھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا رویہ افسوس ناک ،مذاکرات یا اصلاحات میں سنجیدہ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق فوا د چو دھر ی نے کہا ہے کہ ا پوزیشن والے اپنے آٹھ ، دس کیسز سے آگے سوچتے ہی نہیں۔50کروڑ روپے ایم این ایز کو نہیں حلقے کو دیئے جارہے ہیں۔ اگلے سال بجٹ کے بعد دیئے جائینگے،اس کاسینیٹ الیکشن سے تعلق نہیں۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی حکومتوں کا نظام اتنا تبدیل کردیا گیا کہ ممکن ہی نہ تھا کہ پہلے سال الیکشن کرادیتے۔
ایم این ایزکو 50کروڑ کیوں اور کب ملیں گے؟فوا د چو دھری نے حقا ئق بیا ن کر دئیے
Jan 29, 2021 | 22:24:PM