جے یو آئی نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی۔
سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر فدا محمد کے بیٹے احتشام خان نے جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، احتشام خان کل مالاکنڈ میں تقریب میں جے یوآئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے، شمولیتی تقریب میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان سمیت دیگر شریک ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایسا کیا ہوا۔؟۔سلمان خان اور شہناز شیخ جذباتی۔۔دونوں گلے ملکر رو پڑے۔۔ویڈیو وائرل