پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا

Jan 29, 2025 | 18:41:PM
پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 4 پیسے مہنگا ہوگیا، روپیہ ایک پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکا 11 پویشہ سستے ہوگئے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.31  روپے پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال ایک پیسہ کمی سے 23.07 روپے پر آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 11 پویشہ کمی سے 32.42 ٹکے پر پہنچ گیا۔

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ 29 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔

پاکستان

فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 60 پیسے ، فیس: 7 ریال

ایس ٹی سی پے: 73 ریال 45 پیسے ، فیس: 0 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 36 پیسے، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین: 73 روپے 82  پیسے، فیس: 5.75 ریال

منی گرام : 73 روپے 36 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 43 پیسے، فیس: 17.25 ریال

بھارت

فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 82 پیسے ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 22 روپے62 پیسے، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے68 پیسے، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے75 پیسے، فیس: 0 ریال

منی گرام : 22 روپے54 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے57 پیسے ، فیس: 17.25 ریال

بنگلہ دیش

فوری (بینک الجزیرہ) 32 ٹکا08 پویشہ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 31 ٹکا 92 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 31 ٹکا 96 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 93 پویشہ، فیس: 5.75 ریال

منی گرام :31 ٹکا 68 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 62 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

مزید پڑھیں : سونے کی قیمت میں فی تولہ بڑااضافہ