نذیر چوہان ضلع کچہری مجسٹریٹ کے روبرو پیش

Jul 29, 2021 | 09:33:AM

(24نیوز)تحریک انصاف کےنذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے کا مقدمہ نذیر چوہان کو ضلع کچہری مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے نذیر  چوہان کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا، ریمانڈ کے معاملے پر مجسڑیٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا.  مجسٹریٹ نے دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیاہے،خیال رہے کہ نذیر  چوہان کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    لاہور:دسویں کے امتحانات آج سے شروع

مزیدخبریں