(24 نیوز) کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے وار کے باعث سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار محتاط ہوگئے، کراچی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی شدید مندی رہی۔100 انڈیکس 0.67 فیصد کمی سے 47 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا ۔4.55 ارب روپے مالیت کے 14.43 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بیوی کے 72 ٹکڑے کرکے فریزر میں رکھنے والے کی ضمانت کیوں مسترد ہوئی۔۔؟