(24 نیوز)سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نےاپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان بعض وجویات کی بنا پر جلد اپنے عہدے سے استعفی دے دیں گے۔
بہادر علی خان کو 26 اکتوبر2020 کو کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا تھا۔ کنٹریکٹ کے مطابق بہادر علی خان کو 3 سال کی مدت کے لئے تعینات کیا گیا تھا جبکہ انہوں نے بعض وجویات کی بناپر 9 ماہ بعد اپنے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نور مقدم کاآخری ٹیکسٹ میسیج جو اسکے قتل کی وجہ بنا؟
سیکرٹری قانون پنجاب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
Jul 29, 2021 | 15:41:PM