مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) حمزہ حکومت میں ترقیاتی منصوبوں کےلئے جاری کئے گئے 35 ارب کے فنڈز واپس کر دیئے گئے۔
محکمہ خزانہ پنجاب نے تاریخ پہلی بار یکمشت چند روز قبل 35 ارب روپے کا بجٹ آئن لائن کیا تھا۔ گزشتہ روز اچانک سے محکمہ خزانہ پنجاب نے 35 ارب روپے کا بجٹ واپس لے لیا۔
محکمہ خزانہ پنجاب نے جاری ترقیاتی منصوبوں کےلئے 100 فیصد بجٹ جاری کیا تھا۔ لاہور کے لئے 15 ارب روپے کا بجٹ آن لائن جاری کیا گیا تھا۔