یوکرین جنگ کے بعد امریکی اورروسی وزرا خارجہ کا پہلا رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)یوکرین پر روسی یلغار کے بعد امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کا پہلا رابطہ ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ روسی وزیرخارجہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات ہوئی ہے، ہمارے درمیان بے تکلف اور کھلی گفتگو ہوئی،امریکی قیدیوں کی رہائی کیلئے کریملن پر’ٹھوس پیشکش‘ قبول کرنے کیلئے دباوڈالا،روس کو بتا دیا دنیا یوکرینی علاقوں کا الحاق کبھی قبول نہیں کریگی، ان کا مزید کہناتھا کہ ماسکو سے یوکرینی اناج کی برآمد کے معاہدے پرعملدرآمد کی توقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کابل ، میچ کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکا