نارووال:بجلی کے تار ٹوٹ کر سڑک پر گرگئے، 2 مسافر جھلس گئے

Jul 29, 2024 | 11:02:AM

(24 نیوز)نارووال میں گیپکو  کے ناقص  تار شہریوں کی جان  کیلئے بڑا خطرہ بن گئے.

ریسکیو ذرائع کے مطابق نارووال میں  نورکوٹ پھاٹک کے قریب 11 کے وی تار ٹوٹ کر سڑک پر گرگئے، 2مسافر جھلس کر شدید زخمی  ہوگئے ،زخمیوں کو  ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جھلسنے والےکی شناخت کڈیالہ کے رہائشی کی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:ترک صدر نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی

مزیدخبریں