بااثر شخص کے بیٹے کی 16 سالہ لڑکی سے زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)نارووال میں با اثر شخص کےبیٹے نے 16سالہ لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم نے لڑکی کو نشہ آور جوس پلا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ گاوں تتلے کے محنت کش ظہیر عباس کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ملزم مرتضی علی لڑکی کو بلیک میل کرکے چار ماہ زیادتی کرتا رہا ۔
واضٗح رہے اوباش شخص کی جنسی زیادتی سے لڑکی حاملہ ہو گئی ۔ قانونی کارروائی کرنے پر بااثر افراد نےمحنت کش فیملی کو دھمکیاں دیں، پولیس بااثر ملزم پکڑنے میں ناکام ہو گئی محنت کش فیملی نے وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاک جوڑی کے ہاں ننھی پری کی آمد