لاہور دھماکہ ۔۔این ڈی ایس اور را کے ملوث ہونے کا انکشاف

Jun 29, 2021 | 19:02:PM

  ( 24 نیوز ) لاہور دھماکے میں افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس اور بھارتی ایجنسی را پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں مصروف ہے۔

 تفصیلات کے مطابق را اور این ڈی ا یس پاکستان کے امن و آشتی کو خراب کرنے کیلئے سر گرم ہے ، پاکستان ایک عرصے سے اس حوالے سے سولات اٹھاتا رہا ہے۔
 پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز نے اس حوالے سے بارہا ثبوت دنیا کے سامنے رکھے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار اور وزیر خارجہ را اور این ڈی ایس گٹھ جوڑ کو پہلے ہی بے نقاب کر چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:طلبہ کیلئے خوشخبری۔۔پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

مزیدخبریں