(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی نے پاکستانیوں کے لئے اپنی قرنطینہ پالیسی میں نرمی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت متعدد مالک کیلئے ترکی آمد پر 14روزہ قرنطینہ پالیسی کی شرط تھی مگر اب ترکی نے پاکستانیوں کیلئے اپنی قرنطینہ پالیسی نرم کر دی ، اب پاکستانی ترکی جا کر 14کی بجائے 10دن کا قرنطینہ کریں گے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کی اعلان کردہ پالیسی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:عازمین حج کیلئے نئی سہولت متعارف
ترکی جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Jun 29, 2021 | 19:15:PM