پسند کی شادی پر والد کا ایسا اقدام کہ سن کر آپ دنگ رہ جائینگے

Jun 29, 2022 | 15:05:PM

(24 نیوز )فتح پور کے رہائشی شخص نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کو گولی ما رکر قتل کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق منگل کو ایک نوجوان لڑکی اس وقت زخمی ہو گئی جب لیہ میں اس کے والد نے پسند کے آدمی سے شادی کرنے پر اس پر فائرنگ کر دی۔

نوجوان اسوا رانی شدید زخمی ہوئی جسے لیہ کے علاقے فتح پور میں ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا۔

"اسوا رانی" نے تقریباً ایک سال قبل اپنی پسند کے آدمی امین سے شادی کی تھی، اس کے بعد سے اس کے والد اپنی بیٹی سے ناراض تھے۔

یہ بھی پڑھیں:مزدور اور دیہاڑی دار افراد کے لئے بڑی خوشخبری

واضح رہے کہ فتح پور پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرنیٹ کے بغیر ای میل بھیجنے کا طریقہ متعارف

مزیدخبریں