پی ٹی آئی کا جلسہ۔ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

Jun 29, 2022 | 17:28:PM

(24 نیوز)چیئرمین تحریک انصاف نے دو جولائی کو اسلام میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف اور اسکے بیٹوں پر 24ارب کرپشن کے کیس ہیں جو لوگ30 سے چوری کررہے تھے وہ مسلط کر دیئے گئے ہیں۔آج کل بیرونی طاقتوں سے حملہ کرانے کی ضرورت نہیں۔آٹا ، گھی اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں دو گنا  مہنگائی کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری۔ شوہر پھنس گیا۔ویڈیو وائرل

عمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی یہ لوگ مزید مہنگائی کرینگے۔ہم نے مہنگائی روک رکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پسند کی شادی پر والد کا ایسا اقدام کہ سن کر آپ دنگ رہ جائینگے

مزیدخبریں