سینئر اداکار خالد نظامی کی اچانک طبعیت ناساز ،ہسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راحیل بیگ) فلم، ٹی وی اور سٹیج کے سینئر اداکار خالد نظامی کو طبعیت اچانک ناساز ہونے پر ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اداکار خالد نظامی مقامی کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ، خالد نظامی کے دماغ میں کلوٹس کی تشخیص ہوئی ہے ، ڈاکٹرز خالد نظامی کی صحت کی بہتری کے لیے زیادہ پر امید نہیں ہیں۔
خالد نظامی نے ستر کی دہائی میں فن سفر کا آغاز کیا ، انہوں نے ٹی وی اسٹیج اور فلم میں اپنے فن کا لوہا منوایا ، خالد نظامی نے آخری فلم مہرالنساء وی لو یو میں اداکاری کی۔
یہ بھی پڑھیں:جگن کاظم شادی کے 11 سال بعد 'ڈولی' میں بیٹھ گئیں