برائلر گوشت کی قیمت میں معمولی اضافہ 

Mar 29, 2023 | 10:38:AM

(سعید احمد) شہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں  بڑی کمی ہو گئی۔ 

مرغی کا گوشت 4 روپے مہنگا ہو گیا، مرغی کا گوشت 474روپے کلو میں فروخت ہو گا۔

زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ 308 روپےفی کلو  جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 316 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  عدالت کا سیاست میں کردار،پاکستان کی سیاست کا مستقبل کیا؟

 فارمی انڈوں  کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ،  جس کے بعد  فارمی انڈے 254 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں جبکہ انڈوں کی پیٹی 7500 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں